تبليغاتX
مهدی فورم
 

شرعی وظیفہ اسلامی حکومت کو مستحکم کرنا ہے

{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ سالوں كی طرح اس سال بھی مشہد مقدس قائد انقلاب اسلامی كا ميزبان ہو گا اور ايك مرتبہ پھر لوگ امام رضا علیہ السلام كی بار گاہ میں قائد انقلاب اسلامی كے خطاب سے مستفيد ہوں گے ۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق بروز جمعرات ۲۱ مارچ ۲۰۰۸ ء ايرانی سال كے پہلے دن تين بجے جامع رضوی میں قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ ٫٫ خامنہ ای ٬٬ خطاب فرمائیں گے ۔

اسی مناسبت سے خراسان رضوی كے گورنر نے قائد انقلاب اسلامی كی مشہد مقدس میں تشريف آوری پر مشہد كے لوگوں كو ايك بيانیہ میں تہنيت و تبريك پيش كی ہے اور لوگوں سے درخواست كی ہے كہ وہ اس روحانی پروگرام میں شركت كریں ۔

+ تحریر شده  5 Mar 2008میں ٹایم 7 PM  قلم نگار سیفی  |